short funny quotes in urdu can render you grinning for a reason mainly because of the lightly sound humor and pathetic curtains synthetically grown in Urdu short funny quotes. These quotes: real everyday humor or witty word play encapsulate the essence of life playedfully. The funny thing about Urdu humor is that it makes you laugh even if your background is different. It can be used to poke fun at don’t talk about marital awkwardness or poke fun at your run of the mill routines. Enjoy these fun and funny quotations — then pass ’em around to those you love for a chuckle!
لڑکی: تم لڑکے ہم لڑکیوں سے کب ڈرتے ہو؟
لڑکا: جب تم لڑکیوں کو بغیر میک اپ میں دیکھتے ہیں
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے
جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے
یہ وہ واحد ملک ہے جہاں پیسوں کیلئے بینک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے
نگاہیں آج بھی اُس شخص کو تکتی ہیں فراز جس نے
کہا تھا میڑک کر لو آگے پڑھائی بڑی آسان ہے
ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی
کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک
اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی س
ے کھٹمل بھی کھینچ لیتے ہیں مجھے چارپائی سے
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
پڑھائی ایک خوبصورت احساس ہے
اُوپر والی لائن بکواس ہے
میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ جب تک
ہم بڑے نہیں ہو جاتے نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں
1 thought on “short funny quotes in urdu”